Home  | Forum  | How To  | Get KOS  |  Linux Distros  | Paid Support  | Contact 
Skole_en Logo
Click for more details
Skole_en Logo
مزید تفصیلات کےلیئے کلک کر

What is Skolelinux?

Skolelinux is a complete tailored software solution for the needs of any educational institution or school. It is a ready computer system where your school does not need to piece together the components.

  • Skolelinux has an architecture customized for use within the educational sector.
  • Skolelinux is made to be simple to administer and maintain.
  • Skolelinux is a digital software solution enabling pupils to get their own user name and manage their own files and access web services.
  • Skolelinux is delivered with the office suite OpenOffice.org.
  • Skolelinux is available in english and 42 other languages.
  • Skolelinux is delivered and can be ran as a supported service from Independent Software Vendors.
  • Skolelinux runs on both new and older hardware, enabling savings on client hardware with re-use of former workstations and their likes.

Skolelinux is a Custom Debian Distribution (CDD) from the Debian-edu team.

Skolelinux is a complete IT-solution that is easy to install, administer and keep updated for any educational institution with programs localized in the pupils own language.

Installation

Insert the DVD, answer three simple questions and Skolelinux is installed on the machine. Behind the simple installation are more than five years of thorough planning and fitting of services enabled and ready for use.


Contact  email us on this adress

اسکول لینکس کیا ہے ؟

اسکول لینکس کسی بھی تعلیمی ادارے یا اسکول کی ضروریات کے مطابق خاص طور پر تیار کردہ برامجیاتی حل (سوفٹ ویئر سلوشن) ہے۔ یہ ایسا تیار نظام کمپیوٹر ہے جسکے استعمال سے آپ کو مختلف برامجیات کے اجزاء جمع نہیں کرنے پڑتے

  • اسکول لینکس کا عماری ڈھانچہ تعلیمی شعبہ میں استعمال کیلئے تیار کردہ ہے۔
  • اسکول لینکس کا استعمال اور انتظام بہت آسان ہے۔
  • اسکول لینکس ایک ایسا رقمی برامجیاتی حل ہے جو طلبہ کو ازخود اپنے اسم صارف کا انتخاب، فائلز کا انتظام اور خدمات ویب کے حصول کے قابل بناتا ہے۔
  • اسکول لینکس میں اوپن آفس کے تمام اجزاء شامل ہیں۔
  • اسکول لینکس فی الوقت انگریزی سمیت 42 دیگر زبانوں میں دستیاب ہے۔
  • اسکول لینکس کی ترسیل بذریعہ آزاد برامجیاتی فراہم کنندگان سے بطور مربوط امدادی خدمت دستیاب ہے۔
  • اسکول لینکس نئ اور پرانی مشینوں پر یکساں کارآمد ہونے کے باعث بہت بچت کرتا ہے۔

اسکول لینکس ڈیبین ایڈو کی ٹیم کا تیار کردہ خصوصی ڈیبین مجموعہ لینکس ہے۔

اسکول لینکس ایک مکمل اطلاعاتی نظام، تنصیب و انتظام میں آسان، جسکے ذریعے کسی بھی تعلیمی ادارے کے طلبہ کی زبان میں برامجیات کا مہیا کرنا اور تازہ ترین حالت میں رکھنا بہت آسان ہے۔

تنصیب

ڈی وی ڈی کو داخل کیجئے، تین سوالات کے جواب فراہم کرتے ہی اسکول لینکس آپکے کمپیوٹر پر نصب ہوجائے گی۔ اس سادہ اور سہل تنصیب کے پیچھے پانج سال سے زیادہ عرصہ کی کاوش ہے جو ہر برامجیاتی خدمت کو آپکے لیئے تیار کردیتا ہے۔

رابطہ کیجئے  email us on this adress